نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری

Aug 09, 2023 | 18:56:PM
نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری
کیپشن: نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(صہیب خان) نگران حکومت کے قیام کے لیے سیاسی جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔

جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صفدر عباسی اسلام آباد روانہ ہو گئے، جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری اسلام آباد میں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں عام انتخابات کے لیے سیاسی اتحاد بنانے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صحافیوں کی سنی گئی، حکومت نے جاتے جاتے بڑی منظوری دے دی

جنرل سیکریٹری جی ڈی اے اسلام آباد میں وفاقی وزراء اور اعلیٰ شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے۔