جسٹس جمال مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا

Aug 09, 2021 | 19:54:PM
 جسٹس جمال مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔
 تقریب حلف برداری میں، ججز وکلا، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی ۔ تقریب کے دور ان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ، جسٹس گلزار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔
جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔میرا نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کر کٹر بنا ڈالا۔۔سو شل میڈیا پر مذاق کا نشا نہ بن گئیں