کر ینہ کپو ر کرن جو ہر کے شو میں اپنے تیسرے بچے کو متعا رف کروانے کیلئے بے چین

Aug 09, 2021 | 18:40:PM
کر ینہ کپو ر کرن جو ہر کے شو میں اپنے تیسرے بچے کو متعا رف کروانے کیلئے بے چین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) با لی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپورخان نے جب سے اپنے بچو ں کی تصاویر اور دیگر معلو مات سو شل میڈیا پر شیئر کرنا شرو ع کی ہیں تب سے و ہ  مداحوں کےدلوں میں اور گھر کر  گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب کر ینہ کپو ر اپنے تیسرے بچے کوجلد دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے بے تاب ہیں ۔انہو ں نے حال ہی میں اپنی کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ میں حمل کے دوران محسوس کیے جانے والے احساسات کو قلم کے ذریعے پیش کیا ہے۔انہو ں نے  کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ کو تیسرا بچہ قرار دیتے ہوئے انسٹاگرام پر اس کی رونمائی کی تھی ۔

اسی حوالے سے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک خصوصی پوسٹ میں اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کی کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ کو باقاعدہ آج معروف بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کے ایک لائیو شو میں لانچ کیا جائے گا۔انہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ ’میں بہت بے تاب ہوں ،ہ مدا ح کرن جوہر کے ساتھ لائیوشو میں میرے ساتھ شامل ہوں، کیونکہ کہ وہ اپنے تیسرے بچے کو دنیا سے متعارف کروانے جارہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:جلد ما ں بننےکی خوشخبری شیئر کرنے وا لی ادا کا رہ سا رہ خا ن نے نئی تصویریں شیئر کر دیں