برطانیہ میں عید بدھ کو منائی جائے گی

Apr 09, 2024 | 19:44:PM
برطانیہ میں عید بدھ کو منائی جائے گی
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانیہ میں عید الفطر 10اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

برطانیہ میں تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک ہی روز عید الفطر منائیں گے،برطانیہ کی تاریخ میں گیارہ سال بعد پہلی بار اہلسنت،و اہل تشیع سمیت تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک ہی روز عید الفطر منائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورمیں  عید کا چاند نظرآیا یا نہیں ؟ زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا