انیل کپور کی نئی فلم کیلئے ٹریننگ کی تصاویر وائرل

Apr 09, 2023 | 12:23:PM
انیل کپور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں مکمل تندہی کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انیل کپور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں مکمل تندہی کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وہ اپنی نئی فلم ’فائٹر‘ کیلئے فٹنس پر دھیان دے رہے ہیں، فلم کا مرکزی کردار ریتھک روشن ادا کریں گے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انیل کپور ٹریڈ مل پر دوڑ رہے ہیں، انہوں نے کیپشن دیا کہ ’فائٹر موڈ آن‘۔

View this post on Instagram

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

مزید پڑھیں: فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ گانے میں سلمان خان کے کپڑوں پر سابق بھارتی کرکٹر کی تنقید 

سدھارتھ آنند کی فلم ’فائٹر‘ 25 جنوری 2024 کو ریلیز ہوگی، پہلے اس کیلئے 28 ستمبر 2023 کی تاریخ رکھی گئی تھی۔

فلم میں ریتھک اور دیپیکا پڈوکون بھارتی ایئرفورس پائلٹس کا کردار ادا کریں گے جبکہ انیل کپور کا کردار بھی مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔