اس سال کتنے لاکھ افراد حج ادا کرینگے۔ سعودی حکومت نے اعلان کردیا

Apr 09, 2022 | 13:26:PM
اس سال کتنے لاکھ افراد حج ادا کرینگے۔ سعوودی حکومت نے اعلان کردیا
کیپشن: خاکہ کعبہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق  اس سال  10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی افراد حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس سال دس لاکھ مقامی اور غیر ملکی افراد حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے۔

حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی عمر کی حد 65 برس مقرر کی گئی ہے۔سعودی وزارت صحت کی منظور شدہ کورونا ویکسین لگوانا لازمی  ہو گی۔

 یہ بھی پڑھیں:عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات ،شیخ رشید نے خدشہ ظاہر کردیا

حج کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودی عرب پہنچنے والوں  کے لیے 72 گھنٹے قبل پی سی آر رپورٹ کا منفی آنا لازمی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا مستقبل کیا ہو گا؟ ریحام خان نے بڑی پیشنگوئی کردی