وزیر اعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کو ٹیلیفون، انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Sep 08, 2025 | 22:56:PM
وزیر اعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کو ٹیلیفون، انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کو ٹیلیفون ، وزیراعظم کا جنید انور سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت۔
وزیراعظم   محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری کو ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپکی والدہ کی وفات ایک ناقابل بیان غم ہے، والدہ کی  جگہ کوئی پُر نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو اس غم کو برداشت کرنے توفیق دے‘‘۔
یہ بھی پڑھیں:افغانستان والے پاکستان سے ہارنےکے بعد کیوں روتے ہیں..?مثبت رویہ اپنانا ہوگا