عمران خان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی

Sep 08, 2022 | 18:51:PM
عمران خان گاڑی ، جعلی
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عمران خان کو فضائی اور زمینی سروس فراہم کرنے والے بزنس مین کی گاڑی کی نمبر پلیٹ مبینہ جعلی نکلی۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی سمندری سے تعلق رکھنے والے بزنس مین افتخار گھمن کی گاڑی میں اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی پر پہنچے ،گاڑی پر لگی نمبر پلیٹ BH 9998 پر کسی شہر کا نام درج نہیں نا ہی محکمہ ایکسائز کے پاس کوئی ریکارڈ موجود ہے ،سابق وزیر اعظم عمران خان بہت ہی دیدہ دلیری سے سیکورٹی فراہم کرنے والے متعدد اداروں کی موجودگی میں مبینہ جعلی نمبر پلیٹ گاڑی میں بیٹھ کر آسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور واپس روانہ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:عدالت نے بھی معافی نہیں دی ، عمران خان پر فرد جرم لگے گی