روپے کا بہترین کارکردگی دکھانا اللہ کا کرم ہے،وزیراعظم شہباز شریف

Oct 08, 2022 | 22:39:PM
وزیراعظم شہباز شریف، ڈالر کے مقابلے، روپے کا بہترین کارکردگی، دکھانا اللہ کا کرم
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کا بہترین کارکردگی دکھانا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی محنت رنگ لا رہی ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ ایک ہفتے میں روپے کی قدر میں 3.9 فیصد اضافہ، ڈالر219.92 روپے کا ہو گیا، ان کاکہناتھا کہ عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹڑی پر آرہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت چھوڑنے کا فیصلہ ہوچکا تھا ،عمران کے مارچ اعلان کے بعد فیصلہ تبدیل کیا، اسحاق ڈار