ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگا ہوگیا

Nov 08, 2025 | 21:14:PM
ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگا ہوگیا
کیپشن: میٹرو بس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ماس ٹرانزٹ سسٹم کا ٹی کیش کارڈ مہنگاہوگیا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نےماس ٹرانزٹ میں سفرکرنےکےلیےٹی کیش کارڈ کی ریٹ ڈبل کردیئے،130روپے کے کارڈ پر130روپے اضافی ڈیلیوری فیس عائدکردی گئی۔

130روپےڈلیوری چارجزبھی عوام کوہی اداکرناپڑرہےہیں،لاہورسمیت پنجاب بھرمیں روزانہ مسافرمتاثرہوں گے،ڈیلیوری چارجزکابوجھ بھی عوام پرڈال دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا