مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے افتخار چیمہ انتقال کر گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) رہنما مسلم لیگ(ن)سابق ایم این اے جسٹس(ر)افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے،جسٹس(ر)افتخار احمد چیمہ وزیر آباد سے دو بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
جسٹس(ر)افتخار احمد چیمہ سابق آئی جی موٹروے ذولفقار چیمہ کے بھائی ہیں، مرحوم سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار چیمہ کے بڑے بھائی تھے۔
ٰیہ بھی پڑھیں:کالعدم ٹی ایل پی کے 2رہنما پیپلز پارٹی میں شامل