غلطیاں دور،ترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری کردیاگیا

Nov 08, 2025 | 12:37:PM
غلطیاں دور،ترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری کردیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیکٹا نے غلطیاں دور کرکے ترمیم شدہ سمارٹ سلیبس دوبارہ جاری کردیا۔
کیمسٹری کے سمارٹ سلیبس میں 50 اور فزکس میں 85 جگہوں پر غلطیاں تھی۔
بیالوجی کے سمارٹ سلیبس میں 40 اور کمپیوٹر سائنس کے سمارٹ سلیبس میں 21 سے زائد غلطیاں کی گئی تھی جن کواب دورکردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:چینی سکالرشپ کونسل کا پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپس کا اعلان
سمارٹ سلیبس میں پائی جانےوالی یہ غلطیاں دور کرنے میں قاضی ایپکس سکول کے ماہرین نے پیکٹا کو تعاون فراہم کیا۔
نہم کے بعد گیارہویں جماعت کا سمارٹ سلیبس بھی آئندہ ہفتے جاری کردیا جائے گا۔