پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے وظیفہ مقرر کر دیا گیا

Nov 08, 2025 | 11:50:AM
پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے وظیفہ مقرر کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں خصوصی افراد کے لیے وظیفے کا اعلان کردیاگیا ۔
ہمت کارڈ رکھنے والے افراد کو ہر 3 ماہ بعد ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ نابینا افراد کو 12 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے اور ان کے لیے وہیل چیئرز بھی مہیا کی جائیں گی۔

خصوصی افراد اپنا ’’سپیشل پرسن‘‘ شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر لعل محمد خان انتقال کر گئے
 امداد کے خواہش مند خصوصی افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔