امریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان 

Nov 08, 2025 | 10:51:AM
امریکا کا جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا جی 20 سربراہی اجلاس کا بائیکاٹ کرے گا۔

 یہ بھی پڑھیں:روس  سے گیس اور تیل کی خریداری ، امریکہ نے بڑی چھوٹ دیدی

انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت کا کوئی بھی اہلکار جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔

جنوبی افریقہ میں جی 20 سربراہی اجلاس 22 نومبر سے 23 نومبر تک ہونے والا ہے۔