سرگودھا؛مسلم لیگ ن کے ایم این اے ارم حامد کا بیٹا احمد حامد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زوار حسین)سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے ارم حامد کے بیٹے احمد حامد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سرگودھا حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا تھا جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
حادثے کے وقت گاڑی ایم این اے ارم حامد کا بیٹا احمد حامد چلا رہا تھا جس کی عمر تقریبا سولہ سترہ سال ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 4 روز کیلئے معطل کرنے کا فیصلہ
حادثے کے نتیجے میں ایک زخمی کی حالت بھی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔