لاہور کے تھیٹر ہالز جمعہ ،ہفتہ، اتوار بند رہیں گے

Nov 08, 2023 | 23:02:PM
لاہور کے تھیٹر ہالز جمعہ ،ہفتہ، اتوار بند رہیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور کے تھیٹر ہالز جمعہ ہفتہ اتوار بند رہیں گے۔

مانیٹرنگ ٹیم کے مطابق لاہور کے تمام نجی تھیٹرز کی بندش یقینی بنائے جائے خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا ،جو بھی تھیٹر ہالز تھیٹر بند نہیں کرے گا اس کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج ہوگا ۔

مانیٹرنگ ٹیم کے مطابق  سبھی تھیٹر ہالز کو حکومتی نوٹیفیکشن سینڈ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا