اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ 

Nov 08, 2022 | 18:06:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ 
کیپشن: ایڈیشنل ججز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا  اجلاس ختم ہوگیا جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق،جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس ثمن رفعت کو مستقل کرنے کی سفارش کر دی گئی۔