پولیس کانسٹیبل ملزم کی ٹانگ دباتا رہا

Nov 08, 2022 | 10:13:AM
ضلع مظفر گڑھ ,پولیس کانسٹیبل, پنجاب پولیس ,24 نیوز
کیپشن: پرلیس والا ملزم کی ٹانگ دبا رہا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پولیس کانسٹیبل نےانسان دوستی کی مثال قائم کردی۔

پولیس کانسٹیبل کی اسپتال میں زیرعلاج ملزم کی ٹانگ دبانےکی ویڈیو وائرل  ہو رہی ہے۔ٹی ایچ کیواسپتال میں زیرعلاج ملزم بخار اور ٹانگ کے دردمیں مبتلا تھا۔

ضرور پڑھیں : عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

اس حوالے سے ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل عبدالغفورکےعمل پر ڈی پی او احمد نواز شاہ نے اسے شاباشی دی ہے اور کانسٹیبل کیلئے سرٹیفکیٹ اور نقدانعام کا اعلان کیا ہے۔