میٹرک پاس طلبا کیلئے خوشخبری ۔حکومت کا اہم اعلان

Nov 08, 2021 | 21:38:PM
میٹرک۔داخلے۔توسیع
کیپشن: طلبا۔فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (نیوز ایجنسی)پنجاب بھر کے سرکاری کا لجز میں گیارویں جماعت کے داخلہ کی تاریخ میں30 نومبر توسیع کردی گئی ،کالجز کا داخلہ کی تاریخ مقرر کرنے کا صوابدید ی اختیار ختم کردیاگیا۔ 
حکومت کے فیصلے کے مطابق کوئی امیدوار سرکاری کا لجز میں داخلے سے محروم نہیں رہے گا،جن کالجز میں نشستوں کی کمی ہے وہاں دوسری شفٹ شروع کی جائے گی ۔حکومت دوسری شفٹ کےلئے تمام ضروری وسائل مہیا کرے گی ۔ڈائر یکٹر پبلک انسٹرکیشن کالجز نے پنجاب بھر کے تمام ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
 یہ بھی پڑھیں۔شادی کا لڈو کھانے پر دلہا کا خوشی میں ڈانس ، دلہن کیا کرتی رہی؟؟؟ویڈیو وائرل