شیخ رشید کو ٹو یٹر پر6 ملین صارفین نے فالو کرلیا

Nov 08, 2021 | 17:21:PM
شیخ رشید،ٹویٹر،جھا گئے
کیپشن: شیخ رشید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ٹوئٹر پر شیخ رشید کو 6 ملین یعنی 60 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  شیخ رشید پاکستان کے مقبول ترین سیاستدانوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔وہ اپنے اکاؤنٹ پر سیاسی امور اور اپنی پارٹی کی صورتحال کی تازہ ترین تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

یا د رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے  2011 میں ٹوئٹر پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عاصم اظہر نے شعیب ملک سے ہونےو الی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی