عاصم اظہر نے شعیب ملک سے ہونےو الی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

Nov 08, 2021 | 16:32:PM
گلو کا ر عا صم اظہر،ویڈیو واءرل۔
کیپشن: عاصم اطہر میچ کے دوران
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹر نگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران گزشتہ روز پاکستانی گلوکار عاصم اظہر بھی میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھے ، جن کو دیکھتےہی شعیب ملک ان کے پاس آ گئے ۔

عاصم اظہر نے شعیب ملک سے ہونےو الی گفتگو کی ویڈیوشیئر کی۔عاصم اظہر نے شعیب ملک کے 18 گیندوں پر 54 رنز بنانے اور قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے پر شعیب ملک کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ میرے لئے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹونٹی کے بعد ۔۔محمد حفیظ نے بڑا اعلان کر دیا