باکسر عامرخان بھی وز یر اعظم پاکستان کے  نقش قدم پر،بڑا اعلان کر دیا

Nov 08, 2021 | 09:49:AM
باکسر عا مر خان،ہسپتال،اعلان
کیپشن: عامر خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان بھی وز یر اعظم پاکستان کے  شو کت خانم ہسپتا ل جیسے نقش قدم پر،  پاکستان میں ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔

باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں ہسپتال بنائیں گے۔اس حوالے سے انہو ں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں شہریوں کا علاج اور دوائیں بھی مفت ہوں گی۔ ہسپتال کے لیے مقامی شخص نے مفت زمین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ رو م سے متعلق چو نکا دینے والا انکشاف کر دیا