پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ کی میوزک ویڈیو میں اداکاری، سوشل میڈیا پر وائرل

Mar 08, 2023 | 13:15:PM
عائشہ کو ایک میوزک ویڈیو میں ڈیبیو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ کو میوزک ویڈیو  کے ڈیبیو  میں اداکاری   کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔  

پاکستانی ٹک ٹوکر عائشہ چند ماہ قبل ایک شادی میں انڈین گانے "میرا دل یے پکارے آجا" پر ڈانس کرنے کی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

اس کے بعد عائشہ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور وہ آئے روز ماڈلنگ کے نئے پروجیکٹس کررہی ہیں۔ اس بار عائشہ کو ایک میوزک ویڈیو میں ڈیبیو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha)

مزید پڑھیں: فیروز خان کی نواز الدین صدیقی سے حمایت، عوامی تنقید کا سامنا 

'بادل سے گئے' نامی اس گانے کو ZK نے گایا اور ڈائریکٹ کیا ہے اوراسے کمپوز روشن، ربی اور اظہر نے کیا ہے۔