اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری

Mar 08, 2022 | 14:44:PM
 اساتذہ کے لئے بڑی خوشخبری
کیپشن: اساتذہ کے لئے خوشخبری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیرتعلیم پنجاب نے اسکول اساتذہ کے لئے بڑا اعلان کردیا۔ 14 مارچ سے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی  اٹھا لی گئی ۔

 رپورٹ کے مطابق طلاق یافتہ، باہمی تبادلوں،بیوہ، ترقی  اور  ڈسپوزل پر موجود اساتذہ اپنے تبادلوں کے لئے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ درخواستیں 25 مارچ تک آن لائن وصول  کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ پنجاب پیش۔ ق لیگ کا انکار

28 مارچ سے 8 اپریل تک درخواستوں کی تصدیق کیجائے گی جبکہ 12 اپریل کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں کا شیڈول جاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی اڑان جاری۔ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا