اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز

Jun 08, 2023 | 10:34:AM
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغازہوا،ہنڈریڈانڈیکس میں 94پوائنٹس کااضافہ ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا،100انڈیکس میں 94پوائنٹس کااضافہ ہو گیا،100انڈیکس 42236کی سطح پرپہنچ گیا۔