سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ علیل پڑ گئے، ہسپتال داخل

Jun 08, 2022 | 19:10:PM
سابق گورنر پنجاب، سردار ذوالفقار کھوسہ، طبیعت ناساز، نجی ہسپتال داخل
کیپشن: سابق گورنر پنجاب، سردار ذوالفقار کھوسہ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں نجی ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ علالت کے باعث ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل ہیں، سردار ذوالفقار کھوسہ معدے کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کے بعد ق لیگ کی اہم وکٹ گرا دی