ٹک ٹا کرحریم شاہ کی ادا کا رہ منا ل خان سے ویڈیو کال وائرل

Jun 08, 2021 | 20:56:PM
ٹک ٹا کرحریم شاہ کی ادا کا رہ منا ل خان سے ویڈیو کال وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ٹک ٹا کرحریم شاہ سو شل میڈیا کی مشہور شخصیت ہیں،ٹی وی کی مشہور ادا کا رہ منال خان نے چند رو ز قبل ہی اسنیک ویڈیو پر اپنا اکاونٹ بنایا تھا جبکہ حریم شاہ اسنیک ویڈیو پر 10 لاکھ فالوورز رکھتی ہیں اور ان کا اکاونٹ تصدیق شدہ بھی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق حریم شاہ نے اسنیک ویڈیو پر منال خان سے ویڈیو کال پر بات کی ۔دونوں ایک دوسرے سے پکی دوستوں کی طرح بات چیت کرتے ہوئے کہتی ہیں وہ ایک دوسرے کو بہت یاد کر رہی ہیں۔

ان دو نوں کی اس ویڈیو کو سو شل میڈیا پر بھی اپ لو ڈ کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بجرنگی بھائی جان کی منی کےڈانس کی ویڈیو وائرل ۔۔انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا