بجرنگی بھائی جان کی منی کےڈانس کی ویڈیو وائرل ۔۔انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا

Jun 08, 2021 | 20:20:PM
بجرنگی بھائی جان کی منی کےڈانس کی ویڈیو وائرل ۔۔انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )با لی وڈ کی فلم بجرنگی بھائی جان تو آپ کو یا د ہو گی ،اس سے مشہور ہونے والی ننھی اداکارہ  منی (ہرشالی ملہوترا) کسی تعا رف کی محتا ج نہیں۔اب ان کی کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق ہرشالی ملہوترا ادا کا ری کے ساتھ سا تھ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اور وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انھیں ڈانس کرتے دیکھتا جاسکتا ہے۔ہرشالی کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداح اسے خوب پسند بھی کر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:انٹر نیٹ پر ٹر ولنگ کرنے والے جا ہل ہیں۔۔ زویا نا صر