گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 39 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)افریقی ریاست گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،39افراد ہلاک ہوگئے۔
محکمہ دفاع گیمبیا کےمطابق کشتی میں سوار تارکین وطن یورپ جارہے تھے،کشتی میں 200سے زائد افراد سوار تھے،112کو بچالیا گیا۔
حکام کے مطابق یورپ جانیوالی کشتی میں مغربی افریقہ کے باشندے موجود تھے،مسافروں کا کہنا ہے کہ کشتی خستہ حال تھی اور اس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں:عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے، رقت آمیز مناظر کے ساتھ رخصت