دلہن کا زبردست ڈانس۔۔ دیکھنے والے حیران۔۔ویڈیو وائرل

Jan 08, 2022 | 14:57:PM
سوشل میڈیا ،ویڈیوز وائرل ،صارفین،دلہن ، شادی ، ڈانس ، انٹری 
کیپشن:  دلہن ڈانس کر رہی ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر اکثرمختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم بعض ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو بہت جلد صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں،ایسی ہی ایک ویڈیو  وائرل ہوئی ہے جس میں دلہن نے اپنی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے انٹری دی کہ سبھی  حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈانس کے دوران دلہن فلم ’’بار بار دیکھو‘‘کا گانا سو آسمان گا رہی ہے اور اس انداز میں ڈانس کر رہی ہے کہ سبھی دیکھتے رہ گئے،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کے ساتھ اس کی سہیلیاں بھی  اور دیگر افراد بھی ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

شادی کی تقریب میں دلہن  کا انداز سب سے منفرد ہے کیونکہ اس انداز میں اپنی شادی میں دلہن کی انٹری پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ویڈیو کو اب تو ہزاروں افراد دیکھ چکے۔

 یہ بھی پڑھیںسلمان خان غصے میں۔۔ اداکار کو گھر میں گھس کرمارنے کی دھمکی دیدی