این اے 102؛ عابد شیر علی پیچھے، آزاد امیدوار آگے

Feb 08, 2024 | 22:12:PM
این اے 102؛ عابد شیر علی پیچھے، آزاد امیدوار آگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ NA-102 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا،تحریک انصاف کے آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ آگے جبکہ ن لیگ کے عابد شیر علی دوسرے نمبر پر ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 102 کے101پولنگ سٹیشنز کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ36614ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل عابد شیر علی 26812ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔