پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا ملزم گرفتار

Feb 08, 2024 | 14:27:PM
پشاور: پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے مسلح ملزم کو  گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے مسلح ملزم کو  گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا تھا۔ ملزم سے اسلحہ اور میگزین برآمد کرنے کے بعد ملزم کو تھانہ ٹاؤن منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 4فوجی ہلاک، 3 زخمی

واضح رہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ عام انتخابات کے سلسلے میں خیبرپختونخوا سمیت متعدد شہروں میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔