سونا پھر مہنگا۔۔فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟؟خریدار پریشان

Dec 08, 2021 | 19:42:PM
ملک بھر میں، سونے کی فی تولہ قیمت، اضافہ
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 567 روپے تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن شہری کی جان بچ سکتی تھی؟ نئی رپورٹ نے ہلچل مچا دی