وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کی رخصت کی درخواست مسترد

Aug 08, 2022 | 17:39:PM
محمد خان بھٹی چھٹی ، نامنظور
کیپشن: وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم پنجاب محمد خان بھٹی کی رخصت کی درخواست نامنظور کر دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ نے پرنسپل سیکرٹری کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی محمد خان بھٹی نے پندرہ اگست تک بیرون ملک رخصت کی درخواست دی تھی۔محمد خان بھٹی معمول کے مطابق اپنی ذمہ داریاں بطور پرنسپل سیکرٹری جاری رکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:نوشہرہ : نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،تحریک انصاف کے رہنما بھائی سمیت زخمی