اسلام آباد: کھنہ کے علاقے سے اغوا ہونیوالی لڑکی کا ڈراپ سین

Aug 08, 2021 | 12:21:PM
اسلام آباد: کھنہ کے علاقے سے اغوا ہونیوالی لڑکی کا ڈراپ سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے علاقے سے اغوا ہونے والے لڑکی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کو ابتدائی تفتیش کے دوران لڑکی نے بتایا ہے کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، اس لئے  وہ اپنی مرضی سے گھر سے گئی  اور  اس نےشادی کرلی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نے نکاح نامہ پیش کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ‏این سی او سی کے500 دن مکمل،دستاویزی فلم جاری