سانگھڑ؛شالیمار ٹرین حادثے کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے باعث ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی ہے۔ریلوے کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایران-امریکی جنگ بندی پرسابق وزیراعظم نواز شریف کاقیادت کے نام اہم پیغام