اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں4دن چھٹی ہوگی

Apr 08, 2026 | 18:35:PM
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں4دن چھٹی ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 9 اور 10 اپریل کو چھٹی ہوگی،وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے پیرا  نے تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے  جمعرات سے پیر تک بند رہیں گے،تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو چھٹی کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں  :  سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں