ڈرائیورکونیندآجانے کے باعث بس الٹ گئی،تین جاں بحق ،متعددزخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمرا ن علی سعیدی)علی پورسے لاہور جانے والی بس ننکانہ صاحب کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین مسافرجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔
علی پورسے لاہور جانےوالی بس کوحادثہ ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں:خیرپورمیں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق
ریسکیو ذرائع کےمطابق زخمیوں میں پانچ افراد کا تعلق علی پور کے نواحی علاقے بستی جتوئی سے ہے،زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔