سسپنس ہاررسیر یز ’’خوف‘‘کے پریمیئر  کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

Apr 08, 2025 | 23:06:PM
 سسپنس ہاررسیر یز ’’خوف‘‘کے پریمیئر  کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پر ائم ویڈیو کی 8 اقساط پر مشتمل آنے والی سسپنس ہار ر اور یجنل سیر یز ’’خوف‘‘ کا پریمیئر 18 اپریل کو بھارت میں ہو گا۔ 
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیر یز ’’خوف‘‘ کی ہدایتکاری پنکج کمار اور سور یہ بالا کر شنن نے کی ہے۔ آٹھ اقساط پر مشتمل یہ سیریز سسپنس اور خوف سے بھری ہوئی ہے۔ اس سیریز میں مونی کا پنوار ، رجت کپور ، ابھیشیک چوہان، گیتانجلی کلکرنی اور شلپا شکلا اور شلیا شکلا جیسی شاندار کاسٹ ہے۔ یہ سیریز 18 اپریل کو بھارت میں پرائم ویڈیو پر اور 240 سے زیادہ ممالک اور خطوں میں پریمیئر ہو گی اور انگریزی میں سب ٹائٹلز کے ساتھ ہندی زبان میں دستیاب ہو گی۔ 

یہ بھی پڑھیں:سلمان خان کی فلم’’سکندر‘‘باکس آفس پر متاثر کن کاروبار نہیں کرسکی