وزیر داخلہ کا موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کی خبر پر نوٹس، خصوصی ٹیم تشکیل

Sep 07, 2025 | 21:02:PM
وزیر داخلہ کا موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کی خبر پر نوٹس، خصوصی ٹیم تشکیل
کیپشن: وزیر داخلہ محسن نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل  سمز کا ڈیٹا  لیک ہونے سے متعلق  نشر ہونے والی  خبرکا فوری  نوٹس  لے لیا۔

وزیرداخلہ  محسن  نقوی  کی  ہدایت  پر  خصوصی  انویسٹی گیشن  ٹیم  تشکیل دیدی گئی،انویسٹی  گیشن  ٹیم  ڈیٹا  لیکج کے معاملے  کی ہر پہلو  سے  تحقیقات  کرے گی۔ 

ڈیٹا  لیکج  میں  ملوث  عناصر  کا تعین  کرکے قانونی  کارروائی  عمل  میں  لائی  جائے  گی ۔تحقیقاتی  ٹیم  14 روز میں  اپنی  رپورٹ  پیش  کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سکول مزید 2دن بند رہیں گے, نوٹی فیکشن جاری