5 افسران کے تقرروتبادلے 

Oct 07, 2023 | 19:00:PM
5 افسران کے تقرروتبادلے 
کیپشن: آئی جی پنجاب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔
رانا شعیب محمودکو پی ایس ٹو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا،محمد افضل کو پی ایس ٹو آئی جی پنجاب سے تبدیل کرکے سی پی او،حسن افضل کو ڈی پی او ڈی جی خان سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا،احمد محی الدین کو ڈی پی او ڈی جی خان تعینات کردیا گیا،نصیب اللہ کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر قانون کے بھانجے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے