ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار،اوپن مارکیٹ سے خبر آگئی

Nov 07, 2022 | 17:43:PM
ڈالر ،اوپن مارکیٹ،سعودی ریال، برطانوی پاونڈ
کیپشن:  ڈالر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں  ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار رہا،اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے مہنگا ہوکر 236 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 2 روپے مہنگاہوکر 271 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 10 پیسے کمی سے 65.30 روپے کا ہوگیا  جبکہ سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 63.20 روپےکاہوگیا۔

یہ بھی پڑھیںزلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا