زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Nov 07, 2022 | 17:29:PM
اسلام آباد، راولپنڈی ،زلزلے, شدید جھٹکے ،لوگوں , خوف و ہراس
کیپشن: زلزلہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا  جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 227 کلومیٹر تھی۔