کیریئر کا پہلا ایوارڈملنے پر سونیا حسین جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

Nov 07, 2021 | 14:44:PM
سونیا خان ایوارڈ لیتے ہوئے جذباتی ہو گئیں
کیپشن: سونیا خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئیں اور آنکھوں سے آنسو جھلک پڑے۔

 تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جسے وصول کرنے کے دوران وہ آبدیدہ ہو گئیں۔

پیسا ایورڈز تقریب میں سونیا حسین کے علاوہ اداکارہ سارا خان کو بھی بہترین پاپولر ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ فیروز خان اور محب مرزا نے بہترین ٹی وی اداکار کا ایوارڈ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ ادا کا رہ عالیہ بھٹ اب ہالی وڈ میں دھو م مچانے کیلئے تیار