4سالہ بچےکے 2دل دیکھ کر ڈاکٹر وں کو بھی جھٹکا لگ گیا

Nov 07, 2021 | 13:50:PM
سیہون ہسپتال،امراض قلب،بچہ،دو دل
کیپشن: سیہون ہسپتال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی سیہون ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے  کہ ایک میڈیکل  ٹیسٹ میں بچے کے جسم میں دو دل پائے گئے۔  کامران کا ایک دل دائیں  اور دوسرا بائیں جانب ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ چا ر سا لہ بچہ سیہون کے سید عبداللہ شا ہ میڈیکل انسٹی ٹیو ٹ میں زیر علا ج ہے۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو چیک اپ کے لیے این آئی سی وی ڈی سیہون لایا تو ڈاکٹروں نے اس کے مختلف ٹیسٹ کیے۔ڈاکٹر معین الدین کا کہنا ہے کہ میڈیکل سائنسز میں جسم میں دو دل کے کیسز بہت کم سامنے آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل۔۔قاتل نے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی