پاکستان ایران کی طرف کیا موڑے گا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) جیسے جیسے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کی خبریں آنے میں بہت کم وقت رہتا جارہاہے، ویسے ویسے دلوں کی ڈھڑکنیں بھی تیز ہوتی جارہی ہیں کہ اب آئے اب آئے وہ دن جب پاک ایران تجارت ایسے ہوگی جیسا اس خطے کا حق ہے۔
ایسے حالات میں تاجر طبقہ کیا سوچ رہا ہے؟ انہیں ایران امریکہ مذاکرات سے کیا امیدیں ہیں اور اس سے بھی اہم سوال کہ وہ پاکستان سے کیا چاہتے ہیں کہ وہ ملک و قوم کیلئے اس مذاکرات سے کیا حاصل کرے؟ ان تمام سوالات کا جواب معروف تاجر رہنما عمر سلیم نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دیا ہے۔
قارئین کی آسانی کیلئے انٹرویو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تعلیمی بورڈ فیصل آباد میں پیپر لیک ہونے کے معاملہ پر کنٹرولر امتحانات تبدیل