آپریشن ’’ ٹرسٹ می برو‘‘ ناکام ہوگیا : ایرانی سپیکر قالیباف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سپیکرایرانی پارلیمنٹ باقرقالیباف کا کہنا ہےکہ آپریشن ’’ٹرسٹ می برو‘‘ ناکام ہوگیا،اب دوبارہ معمول کے مطابق "آپریشن فاکسیوس"شروع کردیاگیا ہے۔
دوسری طرف امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگومیں کہاایرانی بہت مغرور لوگ ہیں۔
ایران ایٹمی ہتھیارنہیں بنائےگا،وہ اس پرمتفق ہوچکےہیں،ہم ایران سےجیت چکے ہیں، انکی بحریہ، فضائیہ ختم کردی۔
صدر ٹرمپ نےمزید کہا پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ہماری بہت اچھی گفتگو ہوئی،وہ ڈیل کرنا چاہتے ہیں، زیادہ امکان یہ ہے کہ وہ ڈیل کریں گے۔
مزید پڑھیں:ایرانی ریال خریدنے والے خبردار! نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے