وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد

Mar 07, 2026 | 20:01:PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ سمندری امور جنید انوار چوہدری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیرِاعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی گئی۔

وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنید انوار چوہدری کے والد کی علالت پر مزاج پرسی کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں :8پاکستانی عہدیدار عالمی ٹینس کمیٹیوں کا حصہ