خالد سلیم کو ایڈیشنل ڈی جی ایڈمن پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات 

Mar 07, 2026 | 19:09:PM
خالد سلیم کو ایڈیشنل ڈی جی ایڈمن پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات 
کیپشن: پنجاب حکومت لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) خالد سلیم کو ایڈیشنل ڈی جی ایڈمن پنجاب فوڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔ 

فیصل احمد کو ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔محمد ابراہیم شاہ کی خدمات وزیر اعلیٰ آفس کے حوالے  کر دی گئیں جبکہ عثمان غنی کی خدمات ڈی جی پیرا کے حوالے کر دی گئی۔امتیاز علی کو ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کر دیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھ گئے