مہوش حیات کافلم ’’زومبید‘‘ کی بھرپور پذیرائی پر شائقین سے اظہارِ تشکر
فلم کو ملنے والا مثبت ردِعمل باعثِ فخر،کامیابی کا سہرا ناظرین کی محبت اور اعتماد کو جاتا ہے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نئی فلم ’’زومبید‘‘ کو شائقین کی جانب سے ملنے والی بھرپور پذیرائی پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔
سوشل میڈیاپرجاری کئے گئے اپنے پیغام میں مہوش حیات نے کہا کہ فلم کو ملنے والا مثبت ردِعمل ان کیلئے باعثِ فخر ہے، اور اس کامیابی کا سہرا ناظرین کی محبت اور اعتماد کو جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر ندیم مبارک نانی والا کینٹ کچہری میں پیش
واضح رہے کہ مہوش حیات اورفہدمصطفیٰ کی فلم’’رومبیڈ‘‘عیدالاضحیٰ پر ریلیزہوئی تھی جس کے ڈائریکٹرنبیل قریشی اورپروڈیوسر فضاعلی میرزا ہیں۔